Pages

Sindhi Poetry

Sufism




تصوف ایک وسیع اصطلاح ہے جو ایسے عقیدے کے لئے استعمال ہوتی ہے جو تمام مذاہب کے جوہر اور روح میں یقین رکھتا ہے مگر مختلف مذاہب کے لوگوں میں اس کے مختلف نام پائےجاتے ہیں۔ مثلاً کبالہ، بھگتی، موکشا اور صوفی ازم وغیرہ۔ اس کی تمام تشریحات ایک نکتے پر متفق ہیں کہ ہر مذہب کا ایک باطنی پہلو ہوتا ہے جس پرعمل کرکے انسان "خودشناسی" کے ذریعے "خدا شناسی" کی راہ اختیار کرسکتا ہے۔






No comments:

Post a Comment